چونسٹھ
سال ہونے کو ہیں ہمارے ملک پاکستان کو آزادی ملے جسکے لیے ہمارے بزرگوں
نے اپنی آساٰیشیں، اپنی جانیں تک گنوای اس امید پر کہ انکے بچے اس ملک
میں آزادی کے ساتھ پھولیں پھلیں، خوشحالی اور کامیابیوں کے ساتھ اپنے ملک
کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے، جہاں صرف آپس میں محبتیں
خلوص اور پیار ہو گا، ہم ایک آزاد ملک اور ایک پرچم کے ساے تلے دوسرے
ملکوں کے ساتھ پایدار دوستی قایم کرینگے، کسی کو اپنا ماسٹرز بننے کی اجازت
نہیں دینگے مگر ایسا کچھ بھی نہ ہوسکاجسکے لیے ہمارے
بزرگوں نے قربانیاں دی تھیں اور اپنا تن من دھن جسکے لیے لٹا دیا تھا
اسکا ہمسب نے کیا حال کردیا ہے۔ ہم کیوں اور کیسے ہر سال چودہ اگست کو جشن
آزادی مناتے ہیں جبکہ ہمارا بچہ بچہ قرض کے دلدل میں دھنسا
ہوا ہے ۔ جہاں صرف اور صرف ایکدوسرے کے لیے نفرتیں ہیں، جہاں قتل و
غارت کا بازار لگا ہوا ہے، حکمراں جماعت ہو یا اپوزیشن جماعتیں جو کہ اپنی
عوام کے ڈالے گیے ووٹوں کے ذریعے نہیں بلکہ ہمیشہ جعلی ووٹوں
کے ذریعے آکر اپنا حق سمہجتے ہیں کہ جتنا جس سے ممکن ہو عوام کی دولت
کو لوٹ لیں ، عام عوام پر ٹیکس کا بوجھ زیادہ سے زیادہ ڈالتے رہیں اور خود
اپنے بنکروں نما قلعے میں پولیس کے قافلے کے قافلے اپنی
حفاظت پر مامور رکھیں جو کہ عام عوام کی حفاظت کے لیے ہوتی ہے، انلوگوں
کو عوام کی پروا ہ کیوں ہو ، انہیں اس سے کیا کہ لوگ قتل ہورہے ہوں ،
عورتوں کی عزت سے کھیلا جارہا ہو، معصوم بچوں کو اغوا کر کے
معصوم جسموں کو بارود میں لپیٹ کر موت کے منہ میں ڈھکیلا جارہا ہو، آخر
انکو ان سب سے کیا مطلب وہ یا انکے پیارے تو قتل نہیں ہورہے اور کبھی کوی
ہوا بھی تو انکو اسکا کوی خاص افسوس نہیں بلکہ وہ تو اسکو
بھی شہید بنا کر عوام سے ہمدردی حاصل کرنے کا ذریعہ بنا لیتے ہیں، انکی
عورتوں کی عزتوں یا پھر انکے بچوں کی حفاظتیں تو کافی تعداد میں پولیس
فورس کرتی ہی ہے تو انکو کس بات کا افسوس یا خوف ہو۔ ہمارے
یہ لیڈران تو جب اپنی عوام سے ملنے بھی جاتے ہیں تو اپنی بلٹ پروف
گاڑیوں میں گنوں سے لیس حفاظتی قافلے کے ساتھ اور پھر جب اپنی ہی عوام سے
خطاب کرتے ہیں تو بھی کوسوں دور موٹے شیشوں کے پیچھے سے کیونکہ
وہ سب جانتے ہیں کہ اگر ان سب کہ بغیر وہ عوام میں چلے گیے تو اگلے روز
انکی بڑی سی تصویر اخباروں میں چھپی ہوگی اور اسکے ساتھ لکھا ہوگا کہ
مرحوم نے اپنی زندگی اپنی عوام کو دیدی۔
We are not trying to raise awareness but asking, requesting, even begging the Proud people of Pakistan to wake up and get rid of these selfish politicians who are the reason we are some times called a failed nation. We believe we have suffered enough.
Nation of Pakistan
Yes, We can bring change in Pakistan
Wednesday, June 29, 2011
آخر اور کبتک یہ عیاشیوں کا بندر بانٹ | Q.Aziz
Posted by
Abba Man World News Channel
at
10:00:00 PM
آخر اور کبتک یہ عیاشیوں کا بندر بانٹ | Q.Aziz
2011-06-29T22:00:00-04:00
Abba Man World News Channel
Comments
Friday, February 11, 2011
Diplomatic immunity ! Q.Aziz
President Zardari’s Round Table Conference
When he suddenly persuade
leaders of political parties to attend the round-table conference he
has proposed to address
important national issues. Every Pakistani even a child can tell
that it’s not about national issues but that the conference is being
convened because the government is facing unprecedented
pressure over the issue of Raymond Davis, the American citizen and
so called US embassy employee who is alleged to have killed two men in
Lahore. The US pressure for his release will be a main
issue at the conference.
Posted by
Abba Man World News Channel
at
9:00:00 PM
Diplomatic immunity ! Q.Aziz
2011-02-11T21:00:00-05:00
Abba Man World News Channel
Comments
Tuesday, January 18, 2011
Love for Masajid! | Nation of Pakistan
مسجدوں سے پیار کرنے والا
انسان
ایک شخص نے یوں قصہ سنایا
کہ
میں
اور میرے ماموں نے حسب
معمول مکہ حرم شریف میں نماز جمعہ ادا کی اورگھر کو واپسی کیلئے روانہ
ہوئے۔ شہر سے باہر نکل کر سڑک کے کنارے کچھ فاصلے پر ایک بے آباد سنسان
مسجد آتی ہے، مکہ شریف کو آتے جاتے سپر
ہائی وے سے بارہا گزرتے ہوئے اس جگہ اور اس مسجد پر ہماری نظر پڑتی
رہتی ہے اور ہم ہمیشہ ادھر سے ہی گزر کر جاتے ہیں مگر آج جس چیز
نے میری توجہ اپنی
طرف کھینچ لی تھی وہ تھی ایک نیلے رنگ کی فورڈ کار جو مسجد کی خستہ حال
دیوار کے ساتھ کھڑی تھی، چند لمحے تو میں سوچتا رہا کہ اس کار کا اس سنسان
مسجد کے پاس کیا کام! مگر اگلے لمحے میں نے کچھ
جاننے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی کار کو رفتار کم کرتے ہوئے مسجد کی طرف
جاتی کچی سائڈ روڈ پر ڈال دیا، میرا ماموں جو عام طور پر واپسی کا سفر
غنودگی میں گزارتا ہے اس نے بھی اپنی اپنی
آنکھوں کو وا کرتے ہوئے میری طرف حیرت سے دیکھتے ہوئے پوچھتا، کیا بات
ہے، ادھر کیوں جا رہے ہو؟
Posted by
Abba Man World News Channel
at
2:30:00 PM
Love for Masajid! | Nation of Pakistan
2011-01-18T14:30:00-05:00
Abba Man World News Channel
Comments
Sunday, December 19, 2010
بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے Rashid Hussain
کہتے
ہیں بحیثیت وزیر خارجہ 80 کی دہائ میں جب صاحبزادۃ یعقوب خاں بنگلہ دیش کے
سرکاری
دورے پر ڈھاکہ پہنچے تو انکے میزبانوں نے انہیں اس ہی گھر میں ٹہرایا
جہاں کبھی وہ چیف مارشل لا ایڈمنسڈریڈرکی حیثیت میں رہتے تھے پر اب فرق صاف
ظاھر تھا ابکے وہ میزبان نہیں بلکے مہمان تھے
چنانچہ جیسے ہی صاحبزادہ یعقوب کی گاڑی قیامگاہ کے پورچ میں داخل ہوئ
انہوں نے حسرت بھری نگاہ ڈالتے ھوِِے کہا
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
اور آسمانوں کو یک بیک رنگ بدلتے ھوے تو ہم نے بھی دیکھا ھے، محسوس کیا ھے
ھم بھی کبھی اس ڈھاکہ میں تھے جو
ھمارا تھا جہاں ھمارا بچپن گذرا تھا – جہاں
ھم نے معصوم شرارتیں
کیں تھیں – جہاں میرے دادا، دادی اور نانا کی قبریں شائد اب بھی ھماری
راہ تک رھی ھوں – جہاں ھم نے پہلے پہل کرکٹ کا بلا پکڑنا سیکھا تھا اور آصف
اقبال کو ڈھاکہ اسٹیذیم میں بآؤنڈری کے پاس دوڑتے دیکھا
تھا۔َ
پر 16 دسمبر 71 کو یک بیک سب کچھ بدل گیا، یکایک ھم محکوم ھوگۓ، ھم دشمن ٹہرادِۓ گۓ- مجھے وہ شام بخوبی یاد ھے میرپور
گیارہ نمبر کے
باّّزار کے سامنے پیپل کے بڑے درخت کے نیچے افواج پاکستان کے اس گبھرو
جوان کا چہرۃ مجھے اب بھی یاد آتا ھے جو بلک، بلک کر کہہ رہا تھا کہ اس سے
تو بہتر تھا کہ ھم مر جاتے۔
Posted by
Abba Man World News Channel
at
5:18:00 AM
بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے Rashid Hussain
2010-12-19T05:18:00-05:00
Abba Man World News Channel
Comments
Friday, November 12, 2010
Justice Taqi Usmani about ISNA and Eid ul Adha Celeberation! | Nation of Pakistan
Before you plan to celebrate Eid-ul-Adha, either on November
16 or 17, please read the following article which is worth reading
before you decide.?
I have gone through the article of ISNA and with the utmost respect
for their sentiment for Muslim unity, I am forced to say that the view
expressed in the article (Eid al-Adha on next day of
Arafat) is in total disagreement with the teachings of Quran and
Sunnah, and with the Shari’ah position recognized throughout the
centuries. This is an unprecedented view which has never been
adopted by any of the Muslim jurists during the past 1400 years, and
it has a number of intrinsic defects and anomalies, some of which are
summarized here.
Posted by
Abba Man World News Channel
at
1:00:00 AM
Justice Taqi Usmani about ISNA and Eid ul Adha Celeberation! | Nation of Pakistan
2010-11-12T01:00:00-05:00
Abba Man World News Channel
Comments
Subscribe to:
Posts (Atom)